یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 ستمبر 2021 | تجزیاتی ری ویوو
 

تجزیاتی جائزے

فارکس مارٹ کے تجزیاتی جائزے مالی بازار کے بارے میں جدید ترین تکنیکی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ یہ رپورٹیں سٹاک کے رجحانات سے لے کر، مالی پیش گوئی ، عالمی معیشت کی رپورٹیں ، اور سیاسی خبروں تک جو بازارکو متاثر کرتی ہیں۔

Disclaimer:   فارکس مارٹ سرمایہ کاری کے مشورے کی پیش کش نہیں کرتا ہے اور فراہم کردہ تجزیہ کو مستقبل کے نتائج کے وعدے کے طور پر نہیں سمجھا جانا چاہئے۔

Předpokládané oživení zpětného odkupu podpoří americké akcie v roce 2024

Očekává se, že růst amerických akcií bude v roce 2024 způsoben zpětným odkupem vlastních akcií ze strany společností. Předpokládá se, že v letošním roce dojde k nárůstu zpětného odkupu akcií v důsledku vyšších zisků podniků, díky čemuž budou mít společnosti přebytečnou hotovost. Deutsche Bank předpovídá, že celkový objem zpětných odkupů by mohl vzrůst na 1 bilion USD ročně. Podle Goldman Sachs se očekává, že společnosti z indexu S&P 500 zvýší v roce 2024 své zisky o 10 %, přičemž zpětné odkupy vzrostou nejméně o 4 %. Očekává se, že toto zvýšení poptávky podniků po akciích podpoří ocenění akcií a jejich ceny. Zpětné odkupy mohou zlepšit výkonnost akcií tím, že sníží počet akcií v oběhu a ukazatele na akcii budou vypadat robustněji. Kromě toho může poptávka podniků tlačit ceny vzhůru, zatímco zpětné odkupy na klesajících trzích mohou minimalizovat extrémní volatilitu. Některé společnosti již oznámily zvýšení zpětných odkupů akcií na rok 2024, včetně společností Wells Fargo, Lennar a Northrop Grumman. Někteří investoři jsou však opatrní a odvolávají se na vysoké ceny akcií a úrokové sazby. Celkově jsou zpětné odkupy považovány za signály společností investorům a způsob efektivní alokace kapitálu.

یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 ستمبر 2021
02:24 2021-09-21 UTC--4


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر 1.1700 کی سطح کے گرد ایک عارضی باٹم بنا چُکا ہے - کرنسی پئیر نے 1.1740 کی سطح سے اضافہ کیا ہے اور یومیہ چارٹ میں اس نے پِن بار کینڈل سٹک بھی بنائی ہے - بُلز کے لئے غالب امکان ہے کہ انہوں نے یہاں سے رجحان اپنے قابو میں کر لیا ہے اور قیمت 1.1850 ، 1.1950 اور 1.2050 کے ممکنہ اہداف تک لے جائیں گے

یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر رجحان کے برخلاف اضافہ کے پہلے مرحلہ میں ہے جو کہ اس نے 1.1660 کی کم ترین سطح سے شروع کیا تھا - تنزلی کے گراٹلے کو 1.2050 کی سطح کے گرد منسوخ ہو جانا چاھیے جو کہ حالیہ تنزلی کی موو (1.2266 تا 1.1660) کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اس کے بعد سے بئیرش صورتحال اپنے قابو میں لے سکتے ہیں

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1.1735 کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا 1.1660 کی سطح کے مقابلہ میں اوپر جانا متوقع ہے - فوری سپورٹ ابھی 1.1660 پر ہے جب کہ ریزسٹنس 1.1850 کی سطح پر ہے جس کے بعد یہ بلترتیب 1.1900 کی سطح پر ہے - 1.1660 سے نیچے کی تنزلی سے اوپر بیان کی گئی بُلش صورتحال منسوخ ہو جائے گی

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1660 کے مقابلہ میں 1.2050 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


آراء

ForexMart is authorized and regulated in various jurisdictions.

(Reg No.23071, IBC 2015) with a registered office at Shamrock Lodge, Murray Road, Kingstown, Saint Vincent and the Grenadines

Restricted Regions: the United States of America, North Korea, Sudan, Syria and some other regions.


© 2015-2024 Tradomart SV Ltd.
Top Top
خطرہ کی انتباہ 58#&؛
غیر ملکی تبادلہ قدرتی لحاظ سے انتہائی قیاس آرائی اور پیچیدہ ہے ، اور یہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے موزوں نہیں ہوسکتا ہے۔ فاریکس ٹریڈنگ کے نتیجے میں خاطر خواہ فائدہ یا نقصان ہوسکتا ہے۔ لہذا ، آپ کو ضائع کرنے کی رقم برداشت کرنے کی صلاح نہیں دی جاتی ہے۔ فاریکس مارٹ کی پیش کردہ خدمات کو استعمال کرنے سے پہلے ، براہ کرم فاریکس ٹریڈنگ سے وابستہ خطرات کو تسلیم کریں۔ اگر ضروری ہو تو آزاد مالی مشورے حاصل کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ نہ تو ماضی کی کارکردگی اور نہ ہی پیش گوئیاں مستقبل کے نتائج کے قابل اعتماد اشارے ہیں۔
غیر ملکی تبادلہ قدرتی لحاظ سے انتہائی قیاس آرائی اور پیچیدہ ہے ، اور یہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے موزوں نہیں ہوسکتا ہے۔ فاریکس ٹریڈنگ کے نتیجے میں خاطر خواہ فائدہ یا نقصان ہوسکتا ہے۔ لہذا ، آپ کو ضائع کرنے کی رقم برداشت کرنے کی صلاح نہیں دی جاتی ہے۔ فاریکس مارٹ کی پیش کردہ خدمات کو استعمال کرنے سے پہلے ، براہ کرم فاریکس ٹریڈنگ سے وابستہ خطرات کو تسلیم کریں۔ اگر ضروری ہو تو آزاد مالی مشورے حاصل کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ نہ تو ماضی کی کارکردگی اور نہ ہی پیش گوئیاں مستقبل کے نتائج کے قابل اعتماد اشارے ہیں۔