فاریکس مارٹ کا ایک بنیادی مقصد یہ ہے کہ اپنے صارفین کے لگاو کو قائم رکھا جائے کیونکہ ہم مسلسل بہترین پراڈکٹس اور سروسز ، ادارے اور تنظیمیں بنانے پر توجہ دیئے ہوتے ہیں جو کہ ہماری کمپنی کی ترقی میں اور صنعت میں ایک مقام بنانے کے لئے حقیقی معنوں میں کردار ادا کرتے ہیں
ذیادہ تر شو ایف ایکس کے ایونٹس ایشیاء اور یورپ میں منعقد ہوتے ہیں بمشول سائپرس ، دبئی ، جکارتہ ، ملائشیاء اور سنگاپور جس کا سلوگن ہوتا ہے :"وی یونائٹ فنانس" اس کے علاوہ ادارہ کے پاس ایک وسیع فاریکس کمیونٹی بروکرز ، تجزیہ کاروں ، سافٹ وئیر ڈوئیلپرز اور لیکچرار پر مشتعمل ہے
انٹر نیشنل فنانس میگزین نے فاریکس مارٹ کا س ہفتہ کا بہترین بروکر قرار دیا ہے لندن سے کام کرنے والی اس تنظیم کا مقصد بہترین اور مستند فنانشل نیوز اور دنیا بھر میں ہونے والی سرگرمیوں کو صارفین تک پہنچانا ہے اور چیدہ چیدہ افراد اور اداروں کے کارہائے نمایاں صارین تک پہنچانا اس کے ایک بڑا ذمہ ہے
عالمی کاروبار کا نقطۂ نظر برطانیہ کی جانب سے ایک کاروباری اشاعت ہے جس میں مختلف شعبوں جیسے بینکنگ ، انشورنس ، جائداد غیر منقولہ سٹارٹس اپ اور بہت کچھ شامل ہیں۔ انہوں نے دوسرے سرکاری اور نجی حریفوں میں فاریکس مارٹ کو 2016 میں بہترین فاریکس نئے آنے والے کی حیثیت سے تسلیم کیا۔ ایوارڈز کے امیدوار چھوٹی سے بڑی کمپنیوں اور نجی سے سرکاری کاروباری اداروں میں مختلف ہوتے ہیں۔ اس ایوارڈ میں عالمی سطح پر معاشی صنعت میں کاروباری صلاحیتوں کے ساتھ ایک اہم مقام حاصل ہے۔